Virtual School Pakistan (VSP) – Fostering the Love of learning
Developing Listening Speaking Skills:
Learning Visual discrimination:
Developing Reading Skills:
Developing Comprehension Skills:
Developing Writing Skills:
٭سماعت و زبانی اظہار:
ایک سے زیادہ ہدایت سن کر عمل کرنا
اشیاء کے بارے میں بیان کرنا( ۸سے ۱۰ جملے)
تصاویر کے بارے میں بیان کرنا
حروف تہجی کی آوازوں کو پہچان کر دو حرفی ااور تین حرفی الفاظ بنانا
حروف تہجی کی آواز وں کوپہچان کر چار حرفی الفاظ بنانا
٭پڑھائی:
حروف تہجی کو ملا کر دو حرفی اور تین حرفی الفاظ پڑھنا
حروف تہجی کو ملا کر چار حرفی الفاظ پڑھنا
بصری الفاظ پڑھنا
جملے پڑھنا
کتاب پڑھنا(یاسر کے مہمان، یاسر کے چوزے، افق ذخیرہ الفاظ سلسلہ ۳)
٭تفہیم:
تصویری تفہیم
تفہیمی عبارت
٭لکھائی:
حروف کو درست بناوٹ سے لکھنا
دو حرفی اورتین حرفی الفاظ لکھنا
چار حرفی الفاظ لکھنا
تصویر دیکھ کر چیزوں کے نام لکھنا
جملوں کو مناسب فاصلے سے لکھنا
جملہ سازی
خاکےکی مدد سےجملے لکھنا
تخلیقی لکھائی
Theme Topics:
Skills:
Topics:
Skills:
The Virtual School Pakistan website takes the privacy and protection of your personal information seriously. In compliance with the General Data Protection Regulation (GDPR), we want to inform you of the following:
By using our website, you acknowledge that you have read and understood this GDPR disclaimer and agree to our collection and use of your personal information in accordance with this policy.
Virtual School Pakistan ©️ 2022, All Rights Reserved
WhatsApp us